05-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی - بچپن
آداب السلام علیکم۔۔۔
میرا نام ہیں منتہا سراج ۔۔مجھے گھر میں پیار سے Mannu کہتے ہے ۔۔
اب میں آپ سب کو اپنے بچپن کے دنوں سے روبرو کرونگی ۔۔۔۔
میں اور میرا شیطان بچپن ۔۔۔۔
سب سے پہلے میں شکرگزار ہوں lekhny کی ،کیوں کی اُس نے مجھے موقع دیا اپنے بچپن کو لکھنے کا ۔
اپنی یادوں کی ڈائری دوبارہ کھولنے کا ۔
میں اکثر اپنی روز روز کی باتے اپنی ڈائری میں لکھتی ۔لیکِن اُس ڈائری کو صرف میں ہی پڑھتی ہو ۔
لیکن میں اس بات سے بہت خوس ہو ۔کی میری بچپن کی کہانیاں ,قصے ,اب اور لوگ بھی پڑھ سکتے ہیں ۔
اب میری کہانیاں ،میرے قصے صرف میری دائرے تک نہیں رہینگے ۔۔۔
بلکہ ہزاروں لکھو لوگوں کی زبان پر راج کرینگے ۔۔۔۔
لوگ میرے بچپن سے واقف ہونگے ۔۔
Thanks to lekhny
مجھے اپنے بچپن کو انٹنے بہترین طریقے سے لکھنے کا موقعہ دیا ۔۔۔
Dua Abbas
15-Feb-2022 04:25 PM
Good
Reply
सिया पंडित
07-Feb-2022 09:44 AM
Waqai
Reply
Simran Bhagat
05-Feb-2022 04:40 PM
Nyc 🔥
Reply